جیمز کائل (کرکٹر)
جیمز ہینڈرسن کائل (29 مئی 1879ء – 11 جنوری 1919ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ جس نے 1908ء اور 1912ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے 17 فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ [1] الیگزینڈر کائل اور میری کائل، نی کوپر کا بیٹا، جیمز ہینڈرسن کائل 29 مئی 1879ء کو کوئماڈائی میں پیدا ہوا۔ اس نے میری ہینڈرسن آرمسٹرانگ (1874ء-1952ء) سے 15 مارچ 1905ء کو شادی کی۔ [2] [3] وہ 11 جنوری 1919 ءکو مڈل پارک میں کرکٹ میچ کے دوران اپنی اننگز مکمل کرتے ہوئے اور دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گئے۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جیمز ہینڈرسن کائل |
پیدائش | 29 مئی 1879 کوئیماڈائی، وکٹوریہ، آسٹریلیا |
وفات | 11 جنوری 1919 مڈل پارک، وکٹوریہ | (عمر 39 سال)
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1908-1912 | وکٹوریہ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 نومبر 2015 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "James Kyle"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2015
- ↑ Marriages: Kyle—Armstrong, The Age, (Saturday, 29 April 1905), p.5.
- ↑ Deaths: Kyle, The Argus, (Monday, 18 February 1952), p.15.
- ↑ Well-Known Player's Death, The Sydney Morning Herald, (Monday, 13 January 1919), p.5; Deaths: Kyle, The Age, (Monday, 13 January 1919), p.1.