جیمی کاکس (پیدائش: 15 اکتوبر 1969ء) ایک سابق اوپننگ بلے باز کرکٹر ہیں ، جو آسٹریلیا کے گھریلو مقابلوں میں تسمانیہ کے لیے کھیلے۔انھوں نے انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ بھی کھیلی جہاں انھوں نے سمرسیٹ کی کپتانی کی۔ وہ کرکٹ آسٹریلیا کی قومی سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن ہیں [1] اور اس سے قبل ساؤتھ آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن میں ڈائریکٹر آف کرکٹ رہ چکے ہیں۔ [2] وہ فی الحال اے ایف ایل میں سینٹ کِلڈا فٹ بال کلب میں جنرل منیجر فٹ بال ہیں۔ [3]

Jamie Cox
ذاتی معلومات
مکمل نامJamie Cox
پیدائش (1969-10-15) 15 اکتوبر 1969 (عمر 55 برس)
برنی، تسمانیہ, تسمانیا, Australia
بلے بازیRight-handed
گیند بازیRight-arm آف اسپن
حیثیتبلے بازی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1987–2006تسمانین ٹائیگرز
1999–2004سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ FC LA T20
میچ 264 192 7
رنز بنائے 18,614 5,716 139
بیٹنگ اوسط 42.69 31.75 23.16
سنچریاں/ففٹیاں 51/81 6/39 0/1
ٹاپ اسکور 250 131 53
گیندیں کرائیں 729 180
وکٹیں 5 4
بولنگ اوسط 94.00 36.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/46 3/28
کیچ/سٹمپ 124/– 63/– 2/–
ماخذ: Cricinfo، 25 February 2008

حوالہ جات

ترمیم
  1. BBC SPORT | Cricket | England | Cox joins Aussie selection panel
  2. "SACA - South Australian Cricket Association - Home"۔ 2013-02-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-15
  3. "Cricket casualty Jamie Cox joins St Kilda as football manager"۔ 16 دسمبر 2014