2015 کی بالی وڈ فلم ”بدلاپور“ کا ایک رومانٹک ہندی گانا ہے۔اسے  سچن جگر نے کمپوز کیا ، یہ گانا پاکستان کے مشہور بالی وڈ گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے ، جسے دنیش وجن اور پریا سرائے نے لکھا ہے۔ ٹریک کے میوزک ویڈیو میں اداکار ورن دھون ، یمی گوتم اور عاطف اسلم شامل ہیں۔ جینا جینا 2015 کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔

""
جینا جینا کا سرِورق: نمایاں اداکار ورن دھون اور یامی گوتم
گیت از
از البم '
ریلیز15 جنوری 2015ء (2015ء-01-15) (مکمل گیت)
18 جنوری 2015ء (2015ء-01-18) (میوزک ویڈیو)
صنففلمی
طوالت3:49
لیبلایروز میوزک
گیت نگاردنیش وجان، پریا سرائے
نغمہ سازسچن جگر
"جینا جینا" یوٹیوب پر

پس منظر

ترمیم

یہ گیت 15 جنوری 2015 کو جاری کیا گیا تھا جس کے بعد یہ چارٹ بسٹر بن گیا۔ یہ جلد ہی 2015 کے بالی وڈ کے کامیاب گانوں میں سے ایک بن گیا اور اسی طرح عاطف اسلم کے بھی۔ اگست 2014 کے بعد یہ ان کا پہلا بالی وڈ گانا تھا۔ آڈیو گانا 14 جنوری 2015 کو یوٹیوب پر جاری کیا گیا تھا۔ باضابطہ ویڈیو گانا 18 جنوری 2015 کو جاری کیا گیا تھا جس میں ورون دھون ، یامی گوتم اور عاطف اسلم شامل تھے۔ گیت نے آئی ٹیونز انڈین چارٹ پر 28 بار ، ٹاپ 10 میں 99 مرتبہ اور ریڈیو مرچی چارٹ میں مسلسل 14 ہفتوں تک لگاتار سرفہرست مقام پر ریکارڈ قائم کیا۔

کارکردگی

ترمیم

ہفتہ وار جدول

ترمیم
چارٹ (2014) پِیک پوزیشن حوالہ
مرچی ٹاپ 20 جدول 1 [1]
ٹاپ ایشئین ڈاؤن لوڈ جدول 5 [2]

اختتامِ سال جدول

ترمیم
چارٹ (2014) پوزیشن حوالہ
مرچی ٹاپ 100 2 [3]

ٹریک کی فہرست اور فارمیٹ

ترمیم
  • ڈیجیٹل سنگل
نمبر گیت طوالت
01 جینا جینا 03:50
  • اوریجنل موشن پکچر ساؤنڈٹریک
نمبر گیت طوالت
01 جینا جینا 03:49
02 جینا جینا (ری مکس ورژن) 03:39

حوالہ جات

ترمیم
  1. "https://www.radiomirchi.com/more/mirchi-top-20/"۔ 25 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ  روابط خارجية في |title= (معاونت)
  2. "https://www.officialcharts.com/charts/asian-download-chart/20150308/asian/"  روابط خارجية في |title= (معاونت)
  3. "https://www.radiomirchi.com/mirchi-top100/2015/20-1/4"۔ 17 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ  روابط خارجية في |title= (معاونت)