جینیفر فرانسس (پیدائش: 18 دسمبر 1983ء) ایک ملائیشین خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ 2010ء ایشین گیمز اور 2014 ایشین گیمز میں ملائیشیا کی کرکٹ ٹیم کی رکن تھیں۔ [2]

جینیفر فرانسس
ذاتی معلومات
مکمل نامجینیفر فرانسس
پیدائش (1983-12-18) دسمبر 18, 1983 (عمر 40 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 15)9 اگست 2018  بمقابلہ  سنگاپور
آخری ٹی2010 اگست 2018  بمقابلہ  سنگاپور
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 اگست 2019

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jennifer Francis"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2018 
  2. "Malaysia Women Squad"۔ Cricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2018