جینیکولم
مغربی روم میں پہاڑی
جینیکولم (Janiculum) (تلفظ: /dʒəˈnɪkjʊləm/; (اطالوی: Gianicolo) [dʒaˈniːkolo]) کبھی کبھار جینیکولم پہاڑی (Janiculan Hill) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ مغربی روم، اطالیہ میں ایک پہاڑی ہے۔ اگرچہ یہ روم کے عصری شہر میں دوسری سب سے اونچی پہاڑی ہے (سب سے اونچی مونتے ماریو)، دریائے ٹائبر کے مغرب میں اور قدیم شہر کی حدود سے باہر ہونے کی وجہ سے، جینیکولم روم کی ضرب المثل سات پہاڑیوں میں شامل نہیں ہے۔
Janiculum | |
---|---|
روم کی پہاڑی | |
لاطینی نام | Ianiculum |
اطالوی نام | Gianicolo |
علاقہ | Trastevere |
عمارتیں | Academia de España in Rome, American Academy in Rome, Acqua Paola, Water Mill (site) |
گرجا گھر | San Pietro in Montorio, San Pancrazio |
تقریبات | 1849 battle |
قدیم رومی مذہب | augurs |
افسانوی شخصیات | Janus |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جینیکولم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |