روم کی سات پہاڑیاں
روم کی سات پہاڑیاں (انگریزی: Seven hills of Rome) ((لاطینی: Septem colles/montes Romae), (اطالوی: Sette colli di Roma) [ˈsɛtte ˈkɔlli di ˈroːma])، دریائے ٹائبر کے مشرق میں شہر کی دیواروں کے اندر روم کا جغرافیائی مرکز بناتی ہیں۔
پہاڑیاں
ترمیمسات پہاڑیاں یہ ہیں:
- ایوینٹین پہاڑی (Latin: Collis Aventinus; اطالوی: Aventino)
- کیلین پہاڑی (Collis Caelius، originally the Mons Querquetulanus; Celio)
- کیپٹولاین پہاڑی (Mons Capitolinus; Campidoglio)
- ایسکولین پہاڑی (Collis Esquilinus; Esquilino)
- پیلاٹین پہاڑی (Collis or Mons Palatinus; Palatino)
- کوئرینل پہاڑی (Collis Quirinalis; Quirinale)
- ویمینل پہاڑی (Collis Viminalis; Viminale)