جین میری کمنز (پیدائش:3 جولائی 1920ء)|(انتقال:29 مارچ 1981ء) ایک انگریز خاتون کرکٹ کھلاڑی تھیں جو ابتدائی بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1954ء میں انگلینڈ کے لیے تین ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں، سبھی نیوزی لینڈ کے خلاف۔ اس نے سرے کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

جین کمنز
ذاتی معلومات
مکمل نامجین میری کمنز
پیدائش3 جولائی 1920(1920-07-03)
کروئڈن, سرے، انگلینڈ
وفات29 مارچ 1981(1981-30-29) (عمر  60 سال)
کروئڈن، سرے، انگلینڈ
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 37)12 جون 1954  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ24 جولائی 1954  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1949–1963سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 20
رنز بنائے 90 661
بیٹنگ اوسط 18.00 22.79
100s/50s 0/0 1/2
ٹاپ اسکور 32 100
کیچ/سٹمپ 0/– 6/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 9 مارچ 2021ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 29 مارچ 1981ء کو کروڈن، سرے، انگلینڈ میں 60 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Jean Cummins"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Jean Cummins"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021