- 2007ء - جامعہ حفصہ پر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 2003ء اٹلی نے غیر قانونی طور پر مقیم 119پاکستانی بے دخل کردیے [1]
- 1986ء کویت میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی [1]
- 1962ء فرانس کیخلاف الجیریا کی جنگ آزادی کا اختتام ہوا [1]
- 1962ء پاکستان کی قومی اسمبلی نے تمام قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنانے کی قرارداد منظور کر لی [1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم: برطانوی جنگی جہازوں نے فرانسیسی جہازوں کے بیڑے کو تباہ کر دیا ہزار سے زیادہ فرانسیسی ہلاک [1]
- 1905ء ہڑتال کے دوران احکامات بحال کرنے پر روسی فوج نے تقریباً چھ ہزار لوگوں کو ہلاک کر دیا [1]
تعطیلات و تہوارترميم