جین گوڈال
ڈیم جین مورس گڈال DBE /ˈɡʊdɔːl/ پیدائش ویلری جین مورس-گڈال ؛ 3 اپریل 1934)، [22] سابقہ بیرونس جین وین لاوک-گڈال، ایک انگریز پریمیٹولوجسٹ اور ماہر بشریات ہیں۔ [23] جنگلی چمپینزیوں کے سماجی اور خاندانی تعاملات کا 60 سال مطالعہ کرنے کے بعد، وہ چمپینزیوں کی دنیا کی سب سے بڑی ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ گڈال پہلی بار سنہ 1960ء میں چمپینزیوں کا مشاہدہ کرنے تنزانیہ کے گومبے اسٹریم نیشنل پارک گئیں تھیں۔
جین گوڈال | |
---|---|
(انگریزی میں: Jane Goodall)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Valerie Jane Morris-Goodall) |
پیدائش | 3 اپریل 1934ء (90 سال)[2][3][4][5][6][7][8] ہیمپسٹیڈ [9]، لندن [10] |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکنیت | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [11] |
اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مقالات | Behaviour of free-living chimpanzees |
مادر علمی | نیونہم کالج [12] |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر ان انجینئرنگ [13][14] |
ڈاکٹری مشیر | Robert Hinde[15] |
پیشہ | استاد جامعہ ، مصنفہ ، فعالیت پسند ، ماہر خلقیات ، ماہر انسانیات ، ماہر حیاتیات [10] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [16][17] |
شعبۂ عمل | خلقیات ، فعالیت پسندی ، حیاتیات [10]، حیوانات رئیسہ [10]، بشریات [10]، مشہور عام سائنسی ادب [10] |
اعزازات | |
اعزازی سند (اپریل 2024)[18] کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (2015)[19] ڈیم کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (2004) تمغا بنجمن فرینکلن (2003)[20] ایڈنبرا میڈل (1991)[21] جے پال گیٹی ایوارڈ برائے تحفظ لیڈرشپ (1984) |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
وہ جین گڈال انسٹی ٹیوٹ اور روٹس اینڈ شوٹس پروگرام کی بانی ہیں اور انھوں نے حیوانات کے تحفظ اور بہبود کے امور پر بڑے پیمانے پر کام کیا ہے۔ سنہ 2022ء تک، وہ نان ہیومن رائٹس پروجیکٹ کے بورڈ میں شامل ہیں۔ [24] اپریل، 2002ء میں، انھیں اقوام متحدہ کی امن کی سفیر کے طور پر نامزد کیا گیا۔ گڈال ورلڈ فیوچر کونسل کی اعزازی رکن ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11927603n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119004453 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dz0df0 — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jane-Goodall — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Dr. Jane Goodall — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/70e1d6118ab246d78617406f704ca20e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?150838 — بنام: Jane Goodall (I) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2085907 — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/goodall-jane — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 3 اپریل 2024 — „Affenflüsterin“ macht weiter: „Ein fremder weißer Menschenaffe“: Jane Goodall ist 90 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2024
- ^ ا ب پ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002776 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2023
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ ناشر: ہنگٹن مفلن ہرکورٹ — صفحہ: 261 — ISBN 978-0-547-52579-2 — Jane Goodall: The Woman Who Redefined Man
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119004453 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11927603n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/15221859
- ↑ https://yfile.news.yorku.ca/2024/04/10/we-must-never-give-up-jane-goodall-tells-york-community/
- ↑ http://web.gencat.cat/ca/generalitat/premis/pic/
- ↑ تاریخ اشاعت: 15 جنوری 2014 — Jane Goodall | The Franklin Institute — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
- ↑ https://www-archiv.fdm.uni-hamburg.de/b-online/library/history/goodal.html — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
- ↑ The Biography Channel (2010)۔ "Jane Goodall Biography"۔ 10 اگست 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2010
- ↑ Holloway, M. (1997) Profile: Jane Goodall – Gombe's Famous Primate, Scientific American 277(4), 42–44.
- ↑ "Jane Goodall, Board Member"۔ Nonhuman Rights Project۔ اخذ شدہ بتاریخ November 13, 2022