جیولیو گاتی کازاتسا

اطالوی نژاد امریکی اوپیرا منیجر

جیولیو گاتی کازاتسا (انگریزی: Giulio Gatti-Casazza) ایک اطالوی اوپیرا مینیجر تھا۔ وہ 1898ء سے 1908ء تک میلان، اطالیہ میں لا سکالا کے جنرل مینیجر رہے اور بعد میں 1908ء سے 1935ء تک نیو یارک شہر میں میٹروپولیٹن اوپیرا کے جنرل منیجر رہے۔[6]

جیولیو گاتی کازاتسا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 فروری 1869ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یوڈائن [4][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 ستمبر 1940ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیرارا [5][3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت اطالیہ
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کنڈکٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت میٹروپولیٹن اوپیرا ،  لا سکالا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62f80hp — بنام: Giulio Gatti-Casazza — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16606817d — بنام: Giulio Gatti-Casazza — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب پ ت اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/974 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  4. ربط: https://d-nb.info/gnd/116466219 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. ربط: https://d-nb.info/gnd/116466219 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2015 — اجازت نامہ: CC0