جیو کہانی

پاکستانی ٹی وی چینل

جیو کہانی جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا ایک اردو انٹرٹینمنٹ چینل ہے[1] چینل کا ٹائٹل سانگ راحت فتح علی نے گایا ہے چینل کا معروف ترین ڈراما میرا سلطان ہے[2] جو ایک ترکی ڈراما ہے، اسے اردو زبان میں ترجمہ کرکے نشر کیا گیا

جیو کہانی
جیو کہانی
ملکپاکستان
نیٹ ورکجیو ٹی وی
ملکیت
مالکجیو ٹیلیویژن نیٹورک

آن ایئر

ترمیم
شو دن وقت دورانیہ اختتام یا تاحال
بے وفائی پیر تا جمعہ 12:00pm پاکستان 1 گھنٹہ تاحال
محبت سنیچر اور اتوار 12:00pm پاکستان 1 گھنٹہ تاحال
نور روزانہ 02:00pm پاکستان 1 گھنٹہ تاحال
دوسری شادی پیر تا جمعرات 07:00pm پاکستان 30 منٹ تاحال
جیون ساتھی پیر تا جمعرات 07:30pm پاکستان 30 منٹ تاحال
جودھا اکبر پیر تا جمعرات 08:00pm پاکستان 1 گھنٹہ تاحال
قصہ کہانی جمعہ 07:00pm پاکستان 1 گھنٹہ تاحال
انتقام جمعہ، سنیچر اور اتوار 08:00pm پاکستان 1 گھنٹہ تاحال
میرا سلطان روزانہ 09:00pm پاکستان 1 گھنٹہ تاحال
سی آئی ڈی روزانہ 8:00pm, 10:00pm 1 گھنٹہ تاحال
کرائم پٹرول سنیچر اور اتوار 07:00pm پاکستان 1 گھنٹہ تاحال
دیورانیاں سنیچر اور اتوار 07:00pm پاکستان 1 گھنٹہ تاحال
عفت روزانہ 09:30pm پاکستان 1 گھنٹہ تاحال

آف ایئر

ترمیم

پاکستانی ڈرامے

  • جیون ساتھی
  • سوہا اور سویرا
  • آس
  • کیوں ہے تو
  • دیورانیاں
  • گھر ایک جنت

بھارتی ڈرامے

  • بنی عشق دا کلمہ
  • پانچ بہوئیں
  • دوسری شادی

ترک ڈرامے

  • میرا سلطان
  • محبت
  • نور
  • انتقام
  • عفت

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Geo Kahani New Channel of Geo Network Replace "AAG TV""۔ Ahmad A.R۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2013 
  2. "The Sauciest Review of Mera Sultan/Muhteşem Yüzyıl; Why it is so popular?"۔ Sara Shabber۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2013 

بیرونی روابط

ترمیم