جیڈون ایلیٹ
جیڈون ایلیٹ (17 اپریل 1828ء – 15 فروری 1869ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ اس نے وکٹوریہ کے لیے 9فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ [1] فروری 1858ء میں تسمانیہ کے خلاف ایک میچ میں اس نے پہلی اننگز میں 9وکٹیں حاصل کیں۔ انھوں نے 19 اوورز کرائے جن میں 17 میڈنز شامل تھے، صرف 2رنز دیے۔ [2]
جیڈون ایلیٹ (بائیں) | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 17 اپریل 1828 مرسٹم، سرے، انگلینڈ |
وفات | 15 فروری 1869 رچمنڈ، میلبورن، آسٹریلیا | (عمر 40 سال)
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1856-1862 | وکٹوریہ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 13 فروری 2015ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Gideon Elliott"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-13
- ↑ "Australian Domestic Season, Tasmania v Victoria at Launceston, Feb 25-26, 1858"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-03