لنکاسٹرپارک
(جیڈ اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
لنکاسٹر پارک (Lancaster Park) جس کا تبدیل کر کے جیڈ اسٹیڈیم (Jade Stadium) رکھ دیا گیا اسے اے ایم آئی اسٹیڈیم (AMI Stadium) بھی کہا جاتا ہے کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ ایک کھیلوں کا اسٹیڈیم ہے۔
سابقہ نام لنکاسٹر پارک | |
لنکاسٹر پارک ،2011 | |
سابقہ نام | لنکاسٹر پارک (1881–1998) جیڈ اسٹیڈیم (1998–2007) |
---|---|
مقام | کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ |
متناسقات | 43°32′31″S 172°39′15″E / 43.54194°S 172.65417°E |
مالک | وکٹوریہ پارک ٹرسٹ |
عامل | وی بیس وینیو کا انتظام |
گنجائش | 38,628[1] |
میدان کا سائز | کرکٹ اوول |
سطح | گھاس |
تعمیر | |
بنیاد | 1880 |
افتتاح | 1881 |
تزئین و آرائش | 1995–2009 |
وسعت | 2009 |
بند | 2011 |
منہدم | آغاز 2012 |
کرایہ دار | |
Crusaders (Super Rugby) (1996–2011) Canterbury (ITM Cup) | |
میدان کی معلومات | |
اینڈ نیم | |
ہیڈلی اسٹینڈ اینڈ پورٹ ہلز اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 10–13 جنوری 1930: نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ |
آخری ٹیسٹ | 7–9 دسمبر 2006: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا |
پہلا ایک روزہ | 11 فروری 1973: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان |
آخری ایک روزہ | 29 جنوری 2011: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان |
پہلا ٹی20 | 7 فروری 2008: نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ |
آخری ٹی20 | 30 دسمبر 2010: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان |
پہلا خواتین ٹیسٹ | 16-18 فروری 1935: نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ |
آخری خواتین ٹیسٹ | 29 نومبر – 2 دسمبر 1957: نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا خواتین ایک روزہ | 7 فروری 1982: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ |
آخری خواتین ایک روزہ | 15 فروری 1999: نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا |
واحد خواتین ٹی20 | 28 فروری 2010: نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا |
بمطابق 26 اپریل 2017 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/newzealand/content/ground/58812.html ای ایس پی این کرک انفو | |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- AMI Stadium Official Siteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ amistadium.co.nz (Error: unknown archive URL)