کرائسٹ چرچ (/ˈkrsɜr/؛ ماوری: Ōtautahi) نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرہ کا سب سے بڑا شہر اور کینٹربری علاقے کا پایہ تخت ہے۔ کرائسٹ چرچ کا شہری علاقہ جنوبی جزیرے کے مشرقی ساحل، جزیرہ نما کناروں (Banks Peninsula) کے بالکل شمال میں واقع ہے۔ اس میں 404،500 افراد رہائش پزیر ہیں،[1] جو اسے اوکلینڈ اور ویلنگٹن کے بعد نیوزی لینڈ کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بناتا ہے۔

کرائسٹ چرچ
Ōtautahi  ([[

ماوری زبان|

ماوری]])
اُمُ البلادی علاقہ
کرائسٹ چرچ
Christchurch City.jpg
ChristChurch Cathedral in summer.jpg
New Brighton and the Port Hills, Christchurch, New Zealand, 12 June 2008.jpg
Peacock Fountain, New Zealand.jpg
Tram in Christchurch (4666583714).jpg
St James Park, Christchurch.jpg
New Zealand - Christchurch Art Gallery - 9597.jpg
مشہور مقامات
کرائسٹ چرچ
پرچم
کرائسٹ چرچ
قومی نشان
عرفیت: شہرِ باغات
نعرہ: Fide Condita Fructu Beata Spe Fortis
انگریزی:
Founded in Faith, Rich in the Fulfillment thereof, Strong in Hope for the Future
کرائسٹ چرچ is located in جنوبی جزیرہ
کرائسٹ چرچ
کرائسٹ چرچ
کرائسٹ چرچ is located in نیوزی لینڈ
کرائسٹ چرچ
کرائسٹ چرچ
کرائسٹ چرچ کا محل وقوع
متناسقات: 43°31′48″S 172°37′13″E / 43.53000°S 172.62028°E / -43.53000; 172.62028متناسقات: 43°31′48″S 172°37′13″E / 43.53000°S 172.62028°E / -43.53000; 172.62028
ملکFlag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ
جزیرہجنوبی جزیرہ
علاقہکینٹربری
بلدیاتی حکومتکرائسٹ چرچ سٹی کونسل
حلقہ بندیاںBanks Peninsula
Burwood
Cashmere
Central
Coastal
Fendalton
Halswell
Harewood
Heathcote
Hornby
Innes
Linwood
Papanui
Riccarton
Spreydon
Waimairi
مملکت متحدہ نے قائم کیا1848
وجہ تسمیہکرائسٹ چرچ، اوکسفرڈ
حکومت
 • میئرلیئین ڈلزیل
رقبہ
 • علاقائی1,426 کلو میٹر2 (551 مربع میل)
 • شہری607.73 کلو میٹر2 (234.65 مربع میل)
بلندی20 میل (70 فٹ)
آبادی (جون 2018ء)
 • علاقائی388،400
 • شہری404،500
 • نام آبادیکینٹابرین
منطقۂ وقتنیوزی لینڈ میں وقت (UTC+12)
 • گرما (گرمائی وقت)NZDT (UTC+13)
پوسٹ کوڈ(ز)8011، 8013، 8014، 8022، 8023، 8024، 8025، 8041، 8042, 8051، 8052، 8053، 8061، 8062، 8081، 8082، 8083
ٹیلی فون کوڈ03
مقامی ایویNgāi Tahu، Kāti Māmoe
ویب سائٹwww.ccc.govt.nz
www.ecan.govt.nz

تاریخی آبادیاتترميم

تاریخی آبادی
مردم شماری آبادی ±%
1981 281,721[2]
1986 288,948[2] 2.6% 
1991 296,061[2] 2.5% 
1996 316,611[2] 6.9% 
2001 323,956[2] 2.3% 
2006 348,435[2] 7.6% 
2013 341,469[3] -2.0% 

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Archived copy" (PDF). 04 دسمبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2013. 
  2. http://www.stats.govt.nz/~/media/Statistics/Browse%20for%20stats/2013CensusUsuallyResidentPopulationCounts/HOTP2013Census/2013-census-urpc-tables.xls