جیک اوکونر(آسٹریلوی کرکٹر)

جان ڈینس الفونسس اوکونر (پیدائش:9 ستمبر 1875ء بررووا، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز) |وفات: 23 اگست 1941ء لیوشام، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز،) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے جنوری 1908ء سے مئی 1909ء تک چار ٹیسٹ کھیلے۔ اپنے ڈیبیو پر، اس نے ایڈیلیڈ میں انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں[1] او کونر نے 1905ء سے 1906ء کے اوائل تک نیو ساؤتھ ویلز کے لیے اور 1906ء کے آخر سے 1910ء تک جنوبی آسٹریلیا کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ انھوں نے 1909ء میں آسٹریلین ٹیم کے ساتھ انگلینڈ کا دورہ کیا[2]

جیک اوکونر
ذاتی معلومات
مکمل نامجان ڈینس الفونسس او کونر
پیدائش9 ستمبر 1875(1875-09-09)
بورووا، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات23 اگست 1941(1941-80-23) (عمر  65 سال)
لیوشام، سڈنی، آسٹریلیا
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 93)10 جنوری 1908  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ27 مئی 1909  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1904-05 سے 06-1905نیو ساؤتھ ویلز
1906-07 سے 10-1909جنوبی آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 50
رنز بنائے 86 695
بیٹنگ اوسط 12.28 11.77
100s/50s 0/0 0/2
ٹاپ اسکور 20 54
گیندیں کرائیں 692 10937
وکٹ 13 224
بولنگ اوسط 26.15 23.45
اننگز میں 5 وکٹ 1 18
میچ میں 10 وکٹ 0 5
بہترین بولنگ 5/40 7/36
کیچ/سٹمپ 3/0 32/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 دسمبر 2021ء

انتقال

ترمیم

جان ڈینس الفونسس اوکونر 23 اگست 1941ء کو 65 سال اور 348 دن کی عمر میں لیوشام، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، کے مقام پر زندگی کی بازی ہار گئے۔ [3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم