9 ستمبر
7 ستمبر | 8 ستمبر | 9 ستمبر | 10 ستمبر | 11 ستمبر |
واقعات
ترمیم- 2008ء - آصف علی زرداری نے پاکستان کے گیارہویں صدر کا حلف اُٹھایا۔
- 1961ء - پاکستان کے چیمپیئن تیراک بروجن داس نے چینل سوئمنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ [1]
- 1960ء - پاکستان نے روم میں ہونیوالے اولمپک ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر سونے کا تمغا اپنے نام کیا یاد رہے کے اس وقت تک ورلڈ کپ مقابلوں کا آغاز نہیں ہوا تھا اس لیے اولمپک جیتنے والے کو ورلڈ چمپئن مانا جاتا تھا۔ [1]
- 1949ء - پاکستان نے مسئلۂ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی۔ [1]
- 1947ء - لٹے پٹے مہاجرین کی پاکستان آمد جاری قصور کیمپ میں مہاجرین کی تعداد دو لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز [1]
- 1945ء - گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا۔[1]
ولادت
ترمیم- 1585ء – رشیلیو، فرانسیسی سیاست دان (و۔ 1642ء)
- 1828ء – ٹالسٹائی، روسی مصنف و ڈراما نگار (و۔ 1910ء)
- 1890ء – ہارلینڈ سینڈر، امریکی تاجر، بانی کے ایف سی (و۔ 1980ء)
- 1900ء – جیمز ہلٹن، انگریز-امریکی مصنف (و۔ 1954ء)
- 1909ء – ایلیا کازان، ترک نژاد امریکی فلم ساز
- 1922ء – ہنس جیورج ڈیہلمٹ، جرمن-امریکی ماہر طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ (و 2017ء)
- 1923ء – ڈینئیل کارلیٹون گیجڈسک، امریکی معالج و محقق، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2008ء)
- 1926ء – يوسف القرضاوی، مصری مسلمان علم دین
- 1927ء - وحیدہ نسیم، پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو کی ممتاز مصنفہ، شاعرہ، ناول نگار اور افسانہ نگار۔
- 1941ء – سید عابد علی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1948ء –رشید ناز، پاکستان ٹی وی اداکار (و، 2021ء
- 1980ء – مشیل ولیمز (اداکارہ)، امریکی اداکارہ
وفات
ترمیم- 1087ء – ولیم فاتح، انگریز بادشاہ (و۔ 1028)
- 1941ء – ہنس سپیمین، جرمن ماہر جنینیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1869ء)
- 1948ء – اختر شیرانی، اردو وبان کے نامور شاعر
- 1976ء – ماؤ زے تنگ، چینی فلسفی، سیاست دان، چینی کیمونسٹ جماعت کا پہلا سربراہ (پ۔ 1893ء)
- 1985ء – پاول فلوری، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1910ء)
- 1996ء – ثروت حسین پاکستانی شاعر
- 1999ء – روتھ رومن، امریکی اداکارہ (پ۔ 1922)
- 2001ء –احمد شاہ مسعود، افغان کماندار اور سیاست دان، افغان وزیر دفاع (پ۔ 1953ء)
- 2012ء – ورگیز کورین، بھارتی تاجر و فعالیت پسند (پ۔ 1921ء)