جیک بل ٹیکٹر (پیدائش: 2 ستمبر 1996ء) ایک آئرش کرکٹر ہے۔ [1] انھوں نے 26 مئی 2017ء کو 2017ء کی بین الصوبائی ٹرافی میں منسٹر ریڈز کے لیے ٹوئنٹی 20 کرکٹ کا آغاز کیا [2] اپنے ٹوئنٹی 20 ڈیبیو سے پہلے، وہ 2016 ءکے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آئرلینڈ کے سکواڈ کے کپتان تھے۔ [3] جون 2019ء میں اسے سکاٹ لینڈ اے کرکٹ ٹیم کے خلاف ان کی ہوم سیریز کے لیے آئرلینڈ وولوز سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]

جیک ٹیکٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامجیک بل ٹییکٹر
پیدائش (1996-09-02) 2 ستمبر 1996 (عمر 27 برس)
ڈبلن، آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتہیری ٹیکٹر (بھائی)
ٹم ٹیکٹر (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015–2021لینسٹر لائٹننگ
2017–2020منسٹر ریڈز
پہلا فرسٹ کلاس5 جون 2017 لینسٹر  بمقابلہ  ناردرن
پہلا لسٹ اے4 جون 2017 لینسٹر  بمقابلہ  ناردرن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 12 29 15
رنز بنائے 554 585 277
بیٹنگ اوسط 36.93 20.89 18.46
سنچریاں/ففٹیاں 0/5 1/4 0/2
ٹاپ اسکور 87 110 59
کیچ/سٹمپ 6/– 8/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جون 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jack Tector"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017 
  2. "Cricket Ireland Inter-Provincial Twenty20 Trophy, Munster Reds v Northern Knights at Cork, May 26, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017 
  3. "Ireland at full strength despite late call"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2016 
  4. "Ireland Wolves squads named for Scotland 'A' series"۔ Cricket Ireland۔ 02 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2019