گریجو ایٹ مینیجمیٹ ایجو کیشن ٹیسٹ یا جی میاٹ دنیا کی مختلف جامعات اور کالجوں کے شعبہ انتظامیہ سے متعلقہ نصاب میں داخلے کے لیے جی میٹ امتحان کا انعقاد ہر سال چار بار کیا جاتا ہے۔

امتحان کی نوعیت

ترمیم

یہ امتحان مکمل طور پر کمپوٹر پر مبنی ہے اور اس میں زیادہ سے زیادہ آٹھ سو نمبر ابھی تک حاصل کیاجا چکا ہے البتہ صرف جی میٹ کے اکیلے امتحان سے داخلہ کی ضمانت نہیں ملتی لیکن یہ ان عوامل میں سے ایک ہے جن پر خاص غور کیا گیا ہے۔[1]

اس امتحان میں طالب علموں کی لفظی، انتظامی رجحان، ریاضی کی جانکاری اور مسائل کو حل کرنے کے متعلق صلاحیت کو پرکھا جاتا ہے۔ اس کی تیاری کے لیے بھی کئی سطحی کوچنگ انسٹی ٹیوٹ موجود ہیں۔ یہ امتحان ایک امریکی ادارے کی جانب سے دنیا کے کئی ممالک میں منعقد ہوتا ہے۔


اگر آپ لاہور میں ایک بہترین جی آر ای کی تیاری کے مرکز کی تلاش میں ہیں ، تو ایکس ایفیکٹیو سے بہتر اور کوئی ادارہ نہیں ہے۔ بیرون ملک اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے یہ امتحانات انتہائی ضروری ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "جی میٹ لاہور"


  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔