جی ڈی پی کے لحاظ سے پرتگیزی انتظامی تقسیمات کی فہرست

یہ جی ڈی پی کے لحاظ سے پرتگیزی انتظامی تقسیمات کی فہرست (انگریزی: List of Portuguese administrative divisions by GDP) ہے۔ قومی ادارہ برائے شماریات (آئی این ای) کے اعداد و شمار کے مطابق 2022ء میں جی ڈی پی کے لحاظ سے انتظامی تقسیم کی فہرست ہے۔ [1][2]

درجہ عالقہ یورو میں جی ڈی پی جی ڈی پی کا % فی کس جی ڈی پی
یورو میں کے % کے طور پر
پرتگال
اوسط
1 لزبن میٹروپولیٹن علاقہ 87,368,251,000 36.1% 30,462 129.5%
2 شمالی علاقہ، پرتگال 71,872,968,000 29.7% 20,137 85.6%
3 علاقہ وسطی، پرتگال 45,028,735,000 18.6% 20,161 85.7%
4 آلنتیژو علاقہ 15,157,115,000 6.3% 21,741 92.4%
5 الغرب 11,624,407,000 4.8% 26,754 113.7%
6 مادیرا 6,020,507,000 2.5% 23,675 100.6%
7 آزورس 5,109,502,000 2.1% 21,096 89.7%
 پرتگال 242,340,811,000 100.0% 23,531 100.0%

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Produto interno bruto (B.1*g) a preços correntes (Base 2016 - €) por Localização geográfica (NUTS - 2013); Anual"۔ www.ine.pt۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-03
  2. "Produto interno bruto (B.1*g) por habitante a preços correntes (Base 2016 - €) por Localização geográfica (NUTS - 2013); Anual"۔ www.ine.pt۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-03