لزبن میٹروپولیٹن علاقہ

لزبن میٹروپولیٹن علاقہ (انگریزی: Lisbon metropolitan area) پرتگال کا ایک میٹروپولیٹن علاقہ ہے جو ملک کا دار الحکومت اور سب سے بڑے شہر لزبن پر مرکوز ہے۔ میٹروپولیٹن علاقہ، جو 18 بلدیات پر محیط ہے ملک کا سب سے بڑا شہری علاقہ ہے اور یورپی یونین کا دسواں سب سے بڑا علاقہ ہے، جس کی آبادی 2015ء میں میں 2,812,678 فی 3,015.24 مربع کلومیٹر تھی۔

لزبن میٹروپولیٹن علاقہ
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پرتگال [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 38°43′00″N 9°10′00″W / 38.716667°N 9.166667°W / 38.716667; -9.166667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ 3015.24 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 2899670 (2023)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://ec.europa.eu/eurostat/web/nuts/history — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جولا‎ئی 2021
  2.     "صفحہ لزبن میٹروپولیٹن علاقہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء 
  3. https://ec.europa.eu/eurostat/databrowser/product/view/demo_r_pjangrp3?category=reg.reg_dem.reg_dempoar