جے مہیندرن

بھارتی فلم ہدایت کار

جے۔ مہیندرن (25 جولائی 1939ء – 2 اپریل 2019ء) بھارتی فلم ہدایت کار، منظر نویس اور اداکار تھے جو تمل فلمی صنعت میں ان کے کام کے لیے مشہور ہیں۔ مہیندرن کو تمل سنیما کے عظیم ترین فلم سازوں میں سے ایک تسلیم کیا جاتا ہے اور نئی نسل کے کئی فلم سازوں پر ان کا اثر ہے۔[1] مہیندرن نے فلم انڈسٹری میں منظر نویس کے طور پر قدم رکھا اور 26 کے قریب فلموں کے لیے اِسکرپٹیں لکھیں۔ انھوں نے تھیری اور پیٹا جیسی مشہور فلموں میں کام کیا۔

جے مہیندرن
(تمل میں: ஜே. மகேந்திரன் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جولا‎ئی 1939ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الیانگُڈی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اپریل 2019ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش چنئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جان مہیندرن  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  منظر نویس،  فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "cinemanewstoday.com"۔ 01 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2016