جے چیلامیسور (انگریزی: Jasti Chelameswar) (پیدائش: 23 جون 1953ء) بھارت کے سپریم کورٹ کے ایک جج رہ چکے ہیں جو آزادیِ تقریر کو ایک بنیادی حق قرار دے چکے ہیں۔ وہ سپریم کورٹ سے 22 جون 2018ء کو وظیفۂ حسن خدمت پر سبک دوش ہوئے ہیں۔ اس وقت وہ سپریم کورٹ کے دوسرے سب سے سینئر جج رہے تھے۔[1] اس قبل وہ کیرلا ہائی کورٹ اور گوہاٹی ہائی کورٹ کے جج رہے تھے۔[2] وہ ان چار ججوں میں سے ایک تھے جنھوں نے اس وقت کے چیف جسٹس دیپک مشرا کی کارکردگی کے خلاف پریس کانفرنس میں حصہ لیا تھا۔[3]

جے چیلامیسور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جون 1953ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرشن ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بھارتی عدالت عظمیٰ جج   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 اکتوبر 2011  – 22 جون 2018 
عملی زندگی
مادر علمی لویولا کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Justice Jasti Chelameswar sits with CJI Dipak Misra, dispels speculations"۔ barandbench.com۔ 18 مئی 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2018 
  2. "Meet Jasti Chelameswar, only judge who ruled in favour of government's NJAC - The Economic Times"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2015 
  3. "Turmoil in Supreme Court as four judges speak out against Chief Justice Dipak Misra"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018