حائطیہ
حائطیہ، ایک فرقے کا نام ہے۔ اس فرقے کا بانی، مبانی احمد بن حائط ہے۔ اس فرقے کا عقیدہ ہے کہ خدا دو ہیں۔ ایک قدیم خدا ہے، جس نے انسان کو پیدا کیا اور پھر اس میں اپنی روح پھونکی اور دوسرا بعد میں پیدا ہوا ہے، وہ مسیح ہے اور اس وقت کی تخلیق کی ہے۔ قیامت کے روز دوسرا خدا ہی فیصلے کرے گا۔
حوالہ جات
ترمیم- کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-747