حاجیگیورگاکیس کورنیسیوس مینشن
حاجیگیورگاکیس کورنیسیوس مینشن (انگریزی: Hadjigeorgakis Kornesios Mansion) سینٹ انتونیوس محلہ میں واقع گھر تھا جسے عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ قدیم وقتوں کے امیر یونانی رہن سہن کی عکاسی کرتا ہے۔
حاجیگیورگاکیس کورنیسیوس مینشن | |
---|---|
حاجیگیورگاکیس کورنیسیوس مینشن | |
سنہ تاسیس | 1793 (گھر) 1960 (عجائب گھر) |
محلِ وقوع | نیکوسیا، قبرص |
ویب سائٹ | www.mcw.gov.cy |