حاجی مانک خان کنگرانی (انگريزي:Haji Manik Khan Kingrani) اپنے قبيلے کے نيک مرد تھے۔ برطانوی ہندوستان میں سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کے شہر جوہی کے قریب ایک گاؤں میں 1896ء میں پيدا ہوئے اور 74 سال کی عمر 196ء میں وفات پا گئے۔[1] تقریباً 1906ء میں برصغير (پاک و ہند) میں طاعون کی وبا پھیلی تھی جو سندھ کے لیے بھی مضر ثابت ہوئی تھی۔ حاجی مانک خان کنگرانی 12، 13 سالوں کی عمر میں رشتيدارں کے ساتھ آبائی گاؤں چھوڑ کر اپنی زمینوں میں گاؤں آباد کر کے ہوئے جو بعد میں گوٹھ حاجی مانک خان کنگرانی سے مشہور ہوا۔[2]

حوالہ جات ترمیم