خارجہ بن حمیر
(حارثہ بن خمیر سے رجوع مکرر)
خارجہ بن حمیراشجعی غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔ انھیں حمار الاشجعی بھی کہا جاتا ہے ۔[1] بعض جگہ انھیں ہی تھوڑی لفظی تغیر کے ساتھ حارثہ بن خمیر حمزہ بن حمیر بھی لکھا ہے۔
- بنی دہمان سے تعلق تھا انصار کے قبیلہ بنو خنساء بن سنان سے تعلق تھاغزوہ بدر میں ان کے بھائی عبد اللہ بن حمیر بھی شامل تھے ان کے نام میں کافی اختلاف ہے ابن اسحاق نے ان کا نام خارجہ بتایا، موسیٰ بن عقبہ نے ان کا نام جاریہ بن حمیر بتایا سب نے قبیلہ اشجع لکھا ہے یونس بن بکیر نے ان کے والد کا نام خمیر لکھا،اور ابن ابی حاتم نے والد کا نام جمیز اور بعض نے حمزہ بن جمیز لکھا [2]
خارجہ بن حمیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |