حارث بن انس بن رافع ( وفات :) صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ جو بنو عبد اشہل سے تعلق رکھنے والے انصارمیں سے تھے ۔ انہوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی جنگ لڑی اور غزوہ احد میں شہید ہوئے۔ [3]

حارث بن انس بن رافع
معلومات شخصیت
پیدائشی نام حارث بن انس بن رافع
والد أنس بن رافع بن امری القيس اشہلی اوسی[1]
والدہ أم شريك بنت خالد بن خنيس الساعدية الخزرجية[2]
عملی زندگی
نسب اشہلی اوسی
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر ،  غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم