حاصل پور
حاصل پور، صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کا ایک شہر ہے۔ حاصل پور، بہاولپور سے مشرق کی طرف 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ حاصل پور کی بنیاد حاصل خان نے 1752 میں رکھی۔ پھر 1768 میں اس نے یہاں ایک مسجد تعمیر کروائی۔ نواب آف بہاولپور صادق خان کے لیے یہاں ایک ریسٹ ہاؕوس دولت خانہ بھی تعمیر کروایا گیا۔ حاصل پور دو حصوں پرانے حاصل پور اور حاصل پور منڈی میں تقسیم ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کپاس، گنا اور گندم کاشت کرتے ہیں۔ منڈی حاصلپور کے وسط میں بڑی غلہ منڈی ہے۔اور یہاں کی مشہور معروف شخصیت عبد الغفار پٹھان ہے جس نے حال ہی میں سیاست کا آغاز کیا۔عبد الغفار پٹھان حاصل پور کی سیاست کی کم عمر شخصیت ہے
حاصل پور | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1752 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل حاصل پور |
متناسقات | 29°41′48″N 72°33′15″E / 29.696666666667°N 72.554166666667°E |
آبادی | |
کل آبادی | 99171 (2017) |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | 63000 |
فون کوڈ | 062 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1177042 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیمنگار خانہ
ترمیم- ↑ "صفحہ حاصل پور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2024ء