حافظ آبرو
تیموری حکمرانوں کے درباری شاعر
حافظ آبرو (وفات: جون 1430 ء) ایک فارسی مورخ تھے۔ جن کا پورا نام عبداللہ ابن لوطفالله ابن الرشید بہدادنی تھا۔ حافظ آبرو وسطی ایشیاء کے تیموری حکمرانوں کے درباروں میں کام کرتے تھے۔[3][4] مغربی ادب میں حافظ آبرو کا الگ الگ نام نقل کیا گیا ہے۔
حافظ آبرو | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | خواف[1] |
وفات | مئی 1430[1] زنجان[2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ، جغرافیہ دان |
درستی - ترمیم ![]() |
ابتدائی زندگی ترميم
حافظ آبرو خراسان میں پیدا ہوئے تھے اور ہمدان میں تعلیم حاصل کی تھی۔ حافظ آبرو تیمور کی عدالت میں 1380ء کی دہائی میں داخل ہویے۔ تیمور کی موت کے بعد حافظ آبرو ہرات میں تیمور کے بیٹے شاہ رخ کی خدمت میں حاضر رہے۔[3]
حوالہ جات ترميم
- ^ ا ب https://iranicaonline.org/articles/hafez-e-abru
- ↑ ربط : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب "HAFEZ-E ABRU". دائرۃ المعارف ایرانیکا.
- ↑ The encyclopaedia of Islam. Gibb, H. A. R. (Hamilton Alexander Rosskeen), 1895-1971., Bearman, P. J. (Peri J.) (ایڈیشن New edition). Leiden: Brill. 1960–2009. صفحات pp. 57. ISBN 90-04-16121-X.