حامد خان

پاکستانی وکیل(پیدائش ١٩٤٥)

پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور پاکستان کے ممتاز وکیل۔ حامد خان 1945ء کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے 9 مارچ 2007 کے بعد وکلا کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور قدم قدم پر ساتھیوں کی رہنمائی کی۔ آپ اس ٹیم کے بھی سرکردہ رکن تھے جس نے سپریم کورٹ میں حکومت کے خلاف پاکستان سٹیل مل کا کیس لڑا۔

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w67v05s0 — بنام: Hamid Khan (lawyer) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
حامد خان
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اپریل 1946ء (78 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں