حاکم مطلق
حاکم مطلق، الاعلیٰ، ہستی برتر (انگریزی: Supreme Being) خدا کے مترادف ایک اصطلاح جو مسیحیت،[1] اسلام،[2] ہندو مت،[3] یہودیت، سکھ مت، ربوبیت[4] اور کئی دوسرے مذاہب کے فلاسفہ اور الٰہیات دانوں میں مستعمل ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ God – the Supreme Being
- ↑ "Revelation – Sacred Theology"۔ 20 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017
- ↑ The Hindu آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL) Online edition of India's National Newspaper, Monday, Sep 22, 2003
- ↑ website showing usage by Deists during the French Revolution.