حبیب آباد
حبیب آباد (انگریزی: Habibabad) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1] حبیب آباد ضلع قصور کا اہم شہر ہے۔ یہاں سے آگے ضلع اوکاڑہ شروع ہو جاتا ہے۔
شہر | |
حبیب آباد | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
آبادی | |
• کل | 150,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تفصیلات
ترمیمحبیب آباد کی مجموعی آبادی 150,000 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Habibabad"
|
|