حبیب اللہ بہار کالج
حبیب اللہ بہار کالج ((بنگالی: হাবীবুল্লাহ বাহার কলেজ)) بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں ایک کالج ہے جس کی بنیاد 1969ء میں رکھی گئی تھی۔[1] حبیب اللہ بہار کالج ڈھاکہ شہر کے مرکز شانتی نگر میں واقع ہے.[2][3]
Academic building of the college. | |
شعار | Knowledge Brings Unity. |
---|---|
بانی | Wife of Habibullah Bahar Chowdhury, Anwara Bahar Chowdhury |
قیام | 1969 |
مقصد | To create leader in education |
توجہ | Graduation & Post Graduation |
صدر | Rashed Khan Menon, MP |
عبد الجبار میاں | |
مقام | شانتی نگر، ڈھاکہ، بنگلہ دیش |
متناسق عالمی وقت | 23°44′26″N 90°24′38″E / 23.740434°N 90.410462°E |
ویب سائٹ | www |
یہ ایک یونیورسٹی کالج ہے اور اب یہ نیشنل یونیورسٹی کے تحت 27 مضامین[1] پر اعزاز اور ماسٹرز کورس پیش کرتا ہے۔ 1 acre (4,000 میٹر2) سے زیادہ زمین پر قائم، احاطے میں مختلف دیگر عمارتوں کے علاوہ پانچ کثیر منزلہ عمارتیں، ایک بارہ منزلہ عمارت،[4] دو آٹھ منزلہ عمارت ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "National University :: College Details"۔ www.nubd.info۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019
- ↑ "Habibullah Bahar University College"۔ hbc.edu.bd۔ 10 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019
- ↑ "National University"۔ services.nu.edu.bd۔ 02 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019
- ↑ ঢাকা দক্ষিণ সিটি কর্পোরেশন [Dhaka South City Corporation]۔ Dhaka South City Corporation (بزبان بنگالی)۔ 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019