حبیب میٹرو پولیٹن بینک

حبیب میٹرو پولیٹن بینک (Habib Metropolitan Bank) میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ نام کے تحت 1992ء میں ایک عوامی لسٹڈ کمپنی کے طور پر پاکستان شامل کیا گیا۔ 26 اکتوبر، 2006ء کو حبیب بینک اے جی زیورخ کے ساتھ انضمام کے بعد یہ حبیب میٹرو پولیٹن بینک بن گیا۔

حبیب میٹرو بینک
Habib Metro Bank
نجی
پی ایس ایکسHMB
لاہور سٹاک ایکسچینج: HMB
صنعتبينک & اسلامی بنکاری
قیامکراچی (1992ء (1992ء))
صدر دفترکراچی، پاکستان
کلیدی افراد
سراج الدین عزیز
صدر اور سی ای او
مصنوعاتقرضے، بچت، کنزیومر بینکنگ
آمدنیIncrease پاکستانی روپیہ 21.376 ارب (2009)
ویب سائٹwww.habibmetro.com

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم