حبیب نجار مسجد
حبیب نجار مسجد انطاکیہ، صوبہ ہاتائے ، ترکی کی ایک تاریخی مسجد ہے جس کا نام حبیب بڑھئی، جس کا ذکر قرآن کی سورہ یاسین میں آیا ہے، کے نام پر رکھا گیا ہے۔ مسجد دریائے عاصی کے مشرق میں ہے ( ترکی زبان: Asi Irmağı )۔ فروری 2023ء میں آنے والے زلزلے سے مسجد کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ [1]
حبیب نجار مسجد | |
---|---|
حبیب نجار مسجد | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36°2′N 36°10′E / 36.033°N 36.167°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | انطاکیہ |
صوبہ | حتے |
ملک | ترکی |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | عثمانی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hatay'daki 1400 yıllık cami depremde enkaza döndü"۔ Independent Turkish (بزبان ترکی)۔ 2023-02-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2023