وجہ تسمیہ

ترمیم
حب احمر کا ایک جزء شنگرف ہے جس کی وجہ سے اِس کی رنگت سُرخ ہو جاتی ہے اِسی مناسبت سے اِس کا نام حب احمر رکھا گیا۔ 

=افعال و خواص اور محل استعمال

ترمیم

مقوی باہ، مزید باہ، پیرانہ سالی میں اِس کا استعمال خاص طور پر مفید بتایا جاتا ہے۔

جزءِ خاص

ترمیم

سم الفار

دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری

ترمیم

سم الفار، ہڑتال طبقی، شنگرف 15 گرام، لیمون کاغذی، آب ادرک تازہ 125 ملی لیٹر میں اچھی طرح کھرل کر کے مونگ کے برابر گولیاں بنائیں۔ ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ

مضر اثرات

ترمیم

اِس سے بھوک میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اِس نسخہ میں اگر گندھک املسارمدبر 15 گرام کا اِضافہ کر لیں تو بھوک کی کمی اور قبض کی شکایت نہیں رہتی۔

مقدار خوراک

ترمیم

ایک تا 2 گولی ، ہمراہ شیر گاؤ۔ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

[2][3][4][5][6]

  1. کتاب دستور المرکبات صفحہ 90
  2. "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 16 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018 
  3. "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 28 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018 
  4. "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018 
  5. "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 22 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018 
  6. کتاب دستور المرکبات

بیرونی روابط

ترمیم