ادرک (Ginger) زنجبیل کے پودے کا جڑ نما تنا (rhizome) ہے، جو دوا، مصالحہ اور خوارک کی سجاوٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

زنجبیل کا پودا

پیداوارترميم

بالائی 6 ادرک پیداواری ممالک، 2012 
ملک پیداوار (ٹن)
  بھارت 703,000
  چین 425,000
  نیپال 255,208
  نائجیریا 156,000
  تھائی لینڈ 150,000
  انڈونیشیا 113,851
 عالمی 2,095,056

Source: Food and Agricultural Organization of the United Nations[1]

مختلف استعمالاتترميم

درک کےبے انتہا فوائد کے باعث اسے نہ صرف کھانوں بلکہ متعدد ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے مفید غذائی اجزا سے بھرپور یہ بوٹی انسانی جسم کے لیے حیرت انگیز فوائد سے مالا مال ہے۔ ادرک کے استعمال سے نظامِ ہضم کو بہتر بنانے میں تو مدد ملتی ہی ہے اس کے علاوہ یہ کولیسٹرول کم کرنے ، وزن کم کرنے میں مدد، جسم کو ترو تازہ رکھنے میں بھی کارآمد ہے۔ ادرک کی چائے ادرک کو استعمال کرنے کے بہت سے فائدے ہیں۔[2]

حوالہ جاتترميم

  1. "Final 2012 Production Quantity for Ginger in Metric Tons, World List Nested by Country". Food And Agricultural Organization of the United Nations: Economic And Social Department: The Statistical Division. 4 August 2014. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2014.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  2. ادرک کی چائے پیئے ہیں جسم کو تندرست بنائیں