حتحور
حتحور (Hathor) ایک قدیم مصری دیوی جو خوشی، نسائی محبت اور مامتا کے اصولوں کی تجسیم کرتی ہے۔[1]
حتحور Hathor | |
---|---|
حتحور دیوی، قرص شمسی کے ساتھ گائے کے سینگوں کا ایک جوڑا | |
محبت کی آسمانی دیوی, خوبصورتی, مامتا, غیر ملکی زمین, کان کنی, موسیقی | |
نام مصری حیروغلیفی میں | |
اہم فرقہ مرکز | دندرہ |
علامت | عود مصری |
والدین | رع یا پتاح |
رفیق حیات | رع, حورس |
اولاد | اہی, حورس |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The ancient Egyptian pyramid texts, Peter Der Manuelian, translated by James P. Allen, p432, BRILL, 2005, ISBN 90-04-13777-7 (also commonly translated as "House of Horus")
ویکی ذخائر پر حتحور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |