حورس (Horus) قدیم مصری مذہب میں سب سے پرانا اور سب سے اہم دیوتاوں میں سے ایک ہے۔

حورس
Horus
حورس، عام طور پر عقاب سر آدمی کے طور پر دکھایا جاتا ہے
بادشاہ اور انتقام کا دیوتا
اہم فرقہ مرکزنخن, ادفو
علامتعین حورس
والدیناوزیریس اور ایزیس یا نوت اور گب
ہم مادر پدراوزیریس, ایزیس, ست, اور نفتیس
رفیق حیاتحتحور

نگار خانہ

ترمیم