حذیفہ بن محصن
حذیفہ بن محصن بارقی[1] صحابی رسول تھے۔ خلیفہ راشد ابو بکر کے عہد میں عمان کے والی تھے۔[2]
حذیفہ بارقی | |
---|---|
پیدائش | بارق |
وفات | عمان |
وفاداری | خلافت راشدہ |
سروس/ | راشدی فوج |
درجہ | کماندار والی عمان (632ء–؟)۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The History of al-Tabari Vol. 11: The Challenge to the Empires A.D. 633-635/A.H. 12-13۔ SUNY Press۔ January 1, 1993۔ ISBN 9780791408513 – Google Books سے
- ↑ Donald Hawley، Sir Donald Hawley (April 2, 1970)۔ The Trucial States۔ Ardent Media۔ ISBN 9780049530058 – Google Books سے