نویاتی توانائی
اس مضمون یا قطعے کو ایٹمی طاقت میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
نویاتی توانائی (nuclear power)، کوئی بھی ایسی نویاتی طرزیات جو منضبط نویاتی تعاملات کے ذریعے جوہری نویہ سے قابلِ استعمال توانائی نکالنے کے لیے بنائی جاتی ہے۔نویاتی انشقاق ہی واحد طریقہ ہے جو آج کل استعمال میں ہے، تاہم دوسرے طریقے جو شاید مستقبل میں استعمال کیے جائیں میں نویاتی ائتلاف اور تابکاری تنزل شامل ہیں۔
نیز دیکھیےترميم
- نویاتی مخالف تحریک (anti-nuclear movement)
- جوہری دور (atomic age)
- بجلی پیداکاری (electricity generation)