ایک مشہور جہادی تنظیم جو 1993ء میں دو جہادی تنظیموں حرکت الجہاد الاسلامی اور حرکت المجاہدین کے انضمام سے وجود میں آئی تھی۔