حریث بن زید بن عبد ربہ
حریث بن زید بن عبد ربہ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا سلسلہ نسب حريث بن زيد بن عبد ربہ بن ثعلبہ بن زيد تعلق بنی جشم بن الحارث بن الخزرج سے ہے سب کا اتفاق ہے کہ اپنے بھائی عبد اللہ بن زید کے ساتھ غزوہ بدر میں شریک تھےغزوہ احد میں شامل رہے ان کی اولاد نہ تھی۔[1]
حریث بن زید بن عبد ربہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ طبقات ابن سعد جلد 2صفحہ410- ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان