حزب المجاہدین
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے بر سر پیکار عسکری جہادی تنظیموں میں سب سے بڑی تنظیم ہے جس کو امریکا اور مغرب کی طرف سے پابندی کا سامنا ہے۔ اس کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین ہیں
حزب المجاہدین | |
---|---|
ایچ ایم | |
متحرک | since 1989 |
رہنماہان | غلام رسول ڈار محمد احسان ڈار شیخ عبد الوحید اشرف ڈار برہان مظفر وانی ⚔ سید صلاح الدین علی محمد ڈار |
صدر دفتر | مظفر آباد، آزاد کشمیر |
مخالفین | بھارت |