حسائی لہجہ
حسائی لہجہ(عربی:الأحسائية) ایک قدیم شمالی عربی لہجہ ہے جو سعودی عرب کے مشرقی صوبے ثج، حنا، قطیف ، راس تنورہ، بقیق، الاحسا، عین جوان ، ملیحہ اور الورکا میں نوشتہ جات میں تصدیق شدہ ہے۔[2] یہ یادگار جنوبی عربی رسم الخط[3] اور تیسری سے دوسری صدی قبل مسیح میں لکھا گیا ہے۔
حسائی | |
---|---|
علاقہ | عرب |
معدوم | ساتویں صدی سے کلاسیکلی عربی کے ذریعہ پسماندہ ہونے لگی[حوالہ درکار] |
قدیم جنوبی عرب رسم الخط | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | – |
گلوٹولاگ | hasa1249 [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Hasaitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ William Facey, The Story of the Eastern Province of Saudi Arabia, 1994, آئی ایس بی این 1-900988-18-6
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔