وسطی سامی زبانیں (Central Semitic languages) سامی زبانوں کا ایک مجوزہ متوسط گروہ ہے، جو اواخر آہنی دور، جدید عربی لہجے، قدیم کانسی دور کی شمال مغربی سامی زبانیں (بشمول آرامی زبانیں اور یوگریٹکعبرانی زبان فونیقی زبان کی کنعانی زبانیں) پر مشتمل ہے۔

وسطی سامی
Central Semitic
جغرافیائی
تقسیم:
مشرق وسطی اور شمالی افریقہ
لسانی درجہ بندی:افرو۔ایشیائی
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:cent2236[1]

حوالہ جات ترميم

  • Sabatino Moscati (1980). An Introduction to Comparative Grammar of Semitic Languages Phonology and Morphology. Harrassowitz Verlag. ISBN 3-447-00689-7. 
  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Central Semitic". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.