حسن بانو رخشانی ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔

حسن بانو رخشانی
معلومات شخصیت
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

رخشانی نے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر

ترمیم

حسن بانو رخشانی دسمبر 2010 میں بلوچستان کی صوبائی کابینہ میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی کے طور پر شمولیت اختیار کی۔

رخشانی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Profile"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ Provincial Assembly of Balochistan۔ 11 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2018 
  2. "2013 reserved seat" (PDF)۔ ECP۔ 16 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2018