حسن رضا (خیبر پختونخوا کرکٹر)

حسن رضا (پیدائش 6 جنوری 1995ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو حبیب بینک لمیٹڈ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1]

حسن رضا
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-01-06) 6 جنوری 1995 (عمر 29 برس)
میر پور, خیبر پختونخوا, پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز

حوالہ جات ترمیم

  1. "Hasan Raza"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015