حبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
حبیب بنک لمیٹیڈ کرکٹ ٹیم حبیب بنک لمیٹڈ پاکستان کی ملکیتی فرسٹ کلاس کرکٹ کی ٹیم ہے۔ جنوری 2014 تک اس ٹیم نے 378 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 166 جیتے اور 70 ہارے 141 بے نتیجہ رہے اور ایک میچ برابر ہوا۔[1][2] اور 10 ٹونٹی/20 بھی کھیلے جن میں سے 4 جیتے اور 5 ہارے اور ایک برابر رہا۔[3]
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ![]() |
کوچ | ![]() |
مالک | حبیب بنک لمیٹڈ پاکستان |
معلومات ٹیم | |
باضابطہ ویب سائٹ: | www.hbl.com |
دستہترميم
موجودہ دستہترميم
یونس خان اس ٹیم کے موجودہ کپتان ہیں۔.
- اہم
|
اعزازاتترميم
- پیٹرون ٹرافی (9)
- 1976-77
- 1977-78
- 1987-88
- 1991-92
- 1992-93
- 1997-98
- 1998-99
- 2004-05
- 2006-07
- پینٹینگولر ٹرافی (5)
- 1977-78
- 1978-79
- 1981-82
- 1982-83
- 2006-07
- قائد اعظم ٹرافی (2)
- 1977-78
- 2010-11
حوالہ جاتترميم
- ↑ حبیب بنک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کا فرسٹ کلاس کرکٹ ریکارڈ
- ↑ اس ٹیم نے 257 لسٹ اے میچ بھی کھیلے جن میں سے 181 جیتے 73 ہارے اور 3 بے نتیجہ رہے۔ حبیب بنک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کا لسٹ اے ریکارڈ
- ↑ حبیب بنک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کا ٹونٹی/2ہ ریکارڈ
بیرونی روابطترميم
- کرکٹ آرکائیو پر حبیب بنک لمیٹڈ کی کاردگری کی تفصیل
- قائد اعظم ٹرافی جیتنے والی ٹیم کرک انفو پر