حسن پاشا (بارباروس کا بیٹا)

حسن پاشا (c. 1517 جولائی 1572) خیر الدین بارباروس کے بیٹے اور دولت الجزائر کے تین دفعہ امیر البحر بنائے گئے تھے۔ [1] اس کی والدہ الجزائر کی ایک موریش خاتون تھیں۔ [2] اس کو اپنے والد کے بعد الجزائر کا حکمران بنایا دیا گیا تھا اور اس نے باربروس کے نائب حسن آغا کی جگہ لے لی تھی، جو 1533 سے مؤثر طریقے سے الجزائر کے حکمران کے عہدے پر فائز تھے۔ [3] [1].[4]

حسن پاشا (بارباروس کا بیٹا)
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1517ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الجزائر شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1572ء (54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مقبرہ خیر الدین بارباروسا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد خیر الدین بارباروسا   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ امیر البحر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم
  1. ^ ا ب Imber، Colin (اگست 1997)۔ Ebu's-Suʻud: The Islamic legal tradition۔ Stanford University Press۔ ص 179۔ ISBN:978-0-8047-2927-7
  2. Berber Government: The Kabyle Polity in Pre-colonial Algeria. P.199. Hugh Roberts Bloomsbury Publishing,
  3. Konstam، Angus (19 اگست 2008)۔ Piracy: The complete history۔ Osprey Publishing۔ ص 85ff۔ ISBN:978-1-84603-240-0[مردہ ربط]
  4. Berber Government: The Kabyle Polity in Pre-colonial Algeria. P.199. Hugh Roberts Bloomsbury Publishing,